امام عصر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) اپنے زمانے کا امام، (مراداً) امام حسین علیہ السلام (عموماً مراثی میں مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) اپنے زمانے کا امام، (مراداً) امام حسین علیہ السلام (عموماً مراثی میں مستعمل)۔